ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے حال ہی ميں طلبہ کے ليے ایک نوٹیفیکشن جاری کيا تھا، جس ميں طالبات کو زیادہ میک اپ، غير ضروری زیورات، مختصر لباس اور ٹائٹ جینز پہننے سے منع کیا گيا - جبکہ لڑکوں کو شلوار قمیض پہننے پر زور دیا گیا۔
پاکستان میں ہزارہ یونیورسٹی کی اس پالیسی پر سخت تنقید کی گئی۔
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!