قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کی ملاقات، 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈز حاصل کرنے اور عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی اور شاندار کارکردگی پر لیپ ٹاپ کا تحفه پیش کیا۔
#mahnoorcheema #GCSE #pmlntv #london #pressconference #mediatalk #supremecourt #genbajwa #imrankhan #panamacase #saqibnisar #genfaizhameed #politics #pmlntv #gwadar #academy #result
Ещё видео!