پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ کی ماہ رواں میں بہترین کارکردگی
ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ فاروق احمد بھٹہ اور ڈو ی ایس پی احسان ظفر سندھو کی زیر نگرانی انچارج پوسٹ یاسر محبوب سب انسپکٹر اور ان کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں ماہ میں اسلحہ ناجائز اور منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے
👈 سجاول سکنہ سمبڑیال کے قبضہ سے 100 بوتل شراب ولایتی
👈 ارسلان سکنہ شیخوپورہ کے قبضہ سے پسٹل نائن ایم ایم اور گولیاں
👈 سکندر سکنہ ناروال کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور گولیاں
👈 حسنین سکنہ سیالکوٹ کی قبضہ سے پسٹل 30 بور اور گولیاں
👈 عبدالرحمان سکنہ مسلمانیاں کی قبضہ سے پسٹل 30 بور اور گولیاں برامد کر لی
پانچوں ملزمان کے خلاف تھانہ بمبانوالہ اور سٹی ڈسکہ میں مقدمات کا اندراج کروایا
اس موقع پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ کا کہنا تھا پولیس پوسٹ گلوٹیاں موڑ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں اور اس کی نمائش کرنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کرتی رہے گی #daska #sheikhupura #breakingnews #news #balochistan #pmmaryamnawaz #trending #tlp #ferozewattwan
Ещё видео!