کراچی : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا پی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب ۔
پاکستان عشاق رسول ﷺ کا ہے ، یہاں آپ ﷺ کی ناموس، ختم نبوت ، صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار پر فدا ہونے والے حسین کے پیروکار موجود ہیں جنہوں نے کبھی بھی یزید کے اقتدار کو تسلیم نہیں کیا
روشنیوں کا شہر کراچی درود شریف کی صداؤں سے گونج اٹھا
18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد دلاتا ہے ، آج اس جلسہ میں ہم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے جانثار شہداء کو نہیں بھول سکتے ، اور ساتھ ساتھ گزشتہ سال ہونے والے آزادی مارچ کے موقع پر اہلیان سندھ کی محبتوں کے بھی مشکور ہیں
گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے کے بعد کٹھ پتلی کو بوٹ پالش کا موقع ملا ، لیکن اس موقع پر بھی بونگی مار گیا اور اپوزیشن کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے سرکاری سطح پر دھاندلی کا اعتراف کرگیا
باجوہ صاحب آپ قابل احترام ہیں بے وقوف دوست سے بچنے کی کوشش کرلیجئے
اٹھارویں ترمیم پاس کرکے ہم نے صوبوں کو کسی حد تک خودمختاری دی
اسی کی پیروی میں آزاد کشمیر کے آئین میں بھی ترمیم لائی گئی
آج مقتدر قوتیں اور حکمران نئی ترمیم لاکر کشمیریوں کے اختیارات چھیننے کی کوشش کررہے ہیں
کیا یہ اقدامات قوم کو بغاوت کی جانب نہیں لے جارہے!
#PDMKarachiJalsa
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Moulana Fazlur Rehman Pakistan Democratic Movement Speech in Karachi ,
PDM Jalsa , PDM Jalsa Speeches , Pmln Maryam Nawaz Speech Today , , Moulana Fazlur Rehman Speech , Mian Nawaz Sharif Speech , Bilawal Bahtu Zardari Speech , Welcome , Entery in Jalsa , LIVE , Pakistani Media , Geo News , Ary News , 24 News , Public News , PM Imran Khan LIVE ,
Ещё видео!