اسلام علیکم!
معزز سامعین اور ناظرین ! اس چینل پر آپ کو بہت سی نئی اسلامی کہانیاں سننے کو ملیں گی۔
میں اٌمید کرتی ہوں کہ آپ مجھے سپورٹ کریں گے۔
یہ چینل بنانے کا خاص مقصد اسلام کی تبلیغ ہے۔
اسلامی کہانیاں، قصص، واقعات اور بہت سی اسلامی باتیں جو اسلام ہمیں سکھاتا ہے۔
اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے۔آمین
بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
Ещё видео!