*شرح کتاب التوحید پارٹ 2/50*
*محدث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ*
مقدمہ پارٹ 2
درس کی مختصر جھلک 👇
1۔ ننانوےرجسٹرگناہوں سے بھرے ہوئے کس نیکی کے بدلے اللہ تعالٰی معاف کردےگا؟
2۔ توحید کی گواہی کا اجر جنت ہے ۔
3۔ عقیدے کی پہچان کیوں ضروری ہے؟
4۔ ساری زندگی کے گناہ صرف شرک نہ کرنے سے معاف ہوسکتے ہیں ؟
5۔ استغفار کا فائدہ کتنا ہے اور استغفار کی اساس کیا ہے؟
6۔ ہر عمل سے پہلے علم کیوں ضروری ہے؟
7۔ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کا ذکر
8۔ مجدد کا لقب کیسےحاصل ہوا؟
9۔ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ پر کئے گئے تین سوال ؟
10۔ کیا شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ نجدی تھے ؟
11۔ ان تین سوالوں کے جامع جواب۔
12۔ کیا شیخ الاسلام رحمہ اللہ کی کسی کتاب کا جواب آج تک دیا گیا ہے؟
13۔ شیخ الاسلام رحمہ اللہ کا نسب کن سے جا کر ملتا ہے؟
14۔ بنو تمیم کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا تھا؟
15۔ آج بنو تمیم قبیلے کا عقیدہ کیا ہے؟
16۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شام اور یمن کے لئے دعا کی تھی لیکن نجد کے لئے دعا نہیں کی اور وہ کونسا نجد ہے؟
جانیے یہ سب کچھ اس درس میں۔
Ещё видео!