چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے عوام کے نام خصوصی پیغام،
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے عدالتی حکم پر اسلام آباد کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،عمران خان
اس عدالتی فیصلے کے نتیجے میں اسلام آباد کے عوام ووٹ کے ذریعے اپنی مقامی حکومت منتخب کر پائیں گے،عمران خان
الیکشن کمیشن ہمیشہ ان چوروں کی حمایت کر کے جمہوریت کے خلاف فیصلے کرتا ہے،عمران خان
اسلام آباد کے عوام کو خصوصی تاکید کرتا ہوں آپ نے کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کرنی ہے،عمران خان
مجھے امید ہے انشااللہ اسلام آباد کے عوام اس کرپٹ ٹولے کو شکست دیں گے،عمران خان
#imrankhan
lGI Siasat channel aapke liye har waqt Imran khan ki latest update lekar hazir
Ещё видео!