21 اگست 2022ء: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو شہباز گل کی جو ویڈیو دیکھائی تھی وہ متنازعہ حیثیت اختیار کرچکی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے دنیا نیوز کے پروگرام "سوال عوام کا" میں اینکر مسعود رضا کو انٹرویو دیتے ہوۓ اس بات کا دعوٰی کیا ہے کہ ویڈیو میں اپنے میڈیکل رپورٹس دیکھنے والا آدمی شہباز گل خود نہیں ہے بلکہ شہباز گل بن کر ڈرامہ کرنے والا جیو نیوز کے ملازم کاظم علی خان ہے۔ حکومت اور جیو نیوز نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
#latestnews #shahbazgill
Ещё видео!