کراچی: گلستان جوہر نیپا کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ
ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 4 ملزمان فرار، پولیس
ایک خاتون رگیر بھی گولی لگنے سے زخمی،
ملزمان گھروں میں ڈکیتی کی وادراتوں میں ملوث ہیں، پولیس
ملزموں کی بیش قیمت گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی،ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان کی گاڑی سے بڑے ہتھیار ، مختلف نمبر پلیٹس اور دیگر سامان برآمد ،ایس ایس پی
#karachi #کراچی #sindhgovt #sindhgovernment #sindh #sindhhighcourt #karachinews #sindhpolice
Ещё видео!