معذوری کے سبب پسند کی شادی سے انکار نے یوسف کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔
غزہ سے تعلق رکھنے والے یوسف ابو عمیرہ سے ملیے۔ یوسف اپنے بازو اور ٹانگیں نہ ہونے کے باوجود تیراکی کر لیتا ہے اور کراٹے کھیل سکتا ہے۔ چوبیس سالہ یوسف اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے دوسروں کو متاثر کرتا ہے۔
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!