اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کو ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی کے لیے ایک نئی پیشکش پیش کی ہے۔ اس کے دوران 35 نئے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ ان 35 افراد میں حماس کے پاس موجود خواتین، بوڑھے ، زخمی اورمریض بھی شامل ہیں۔
#gaza #hamas #israel #bharatexpressurdu #palestine #urdunews #israelhamaswar #palestinian
Ещё видео!