اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے 14000 جو کہ حکومت کی طرف سے دیئے جاتے ہیں چیک کر سکتے ہیں، بس آپ نے اپنا شناختی کارڈ کا نمبر ڈالنا ہے اور موبائل نمبر لکھنے کے بعد جوڈ ڈالنا ہے جو آپکو سکرین پر نظر آرہا ہو اس کے بعد آپکو معلوم کریں کے بٹن پر کلک کرنا ہے آپکی اہلیت کا جواب آجائے گا سامنے، اگر آپ اہل ہوئے تو آپ کسی بھی دکان سے جا کر پیسے نکلوا سکتے ہیں، اگر جانچ پڑتال ہو رہی ہے تو صبر رکھیں کچھ عرصہ، اور اگر نااہل ہوں تو قریبی بینظیر دفتر جا کر اپنا اندراج کروائیں
Ещё видео!