بہت ہی خوبصورت ویڈیو اصحاب کہف کی غار کے جہاں 309 سال تک اصحاب کہف سوئے رہے اللہ کے حکم سے اور پھر اللہ کے حکم سے زندہ ہوئے
بہت ہی خوبصورت ویڈیو کی شکل میں پورے غار کی زیارت اور تمام جگہوں کی زیارت
اردن کے ملک میں یہ غار پائی جاتی ہے جو اگر ہم زیارت نہیں کر سکتے تو اس ویڈیو کی کو دیکھ کر ہی زیارت کر لیں مطلب وہاں جا نہیں سکتے تو ویڈیو کی صورت میں ہی زیارت کر لیں
ثواب کی نیت سے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کیجئے جزاک اللہ خیر کثیرا
Ещё видео!