القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کو 10 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ایبٹ آباد میں دو مئی 2011 کو رات کے اندھیرے میں ہونے والے اس آپریشن کی اطلاع صحافیوں کو کب اور کیسے ملی اور وائس آف امریکہ پر اسامہ بن لادن کی موت کی خبر کیسے بریک ہوئی؟ سنیے ایبٹ آباد آپریشن کی کہانی، سینئر صحافیوں کی زبانی۔
#UrduVOA #OBL #OsamaBinLaden #Alqaeda #Obama #AbbottabadOperation #Pakistan #Journalists
Ещё видео!