Apply online through this official website
cmsolarscheme.punjab.gov.pk
"Get ready to harness the power of the sun and save on your electricity bills!
The Punjab Government has launched a revolutionary scheme to provide FREE Solar Panels to eligible residents. In this video, we'll take you through the details of the scheme, including:
_Eligibility Criteria:_
- Residential consumers with a load of up to 5 kW
- Low-income households
- SC/ST/OBC categories
_Benefits of the Scheme:_
- FREE Solar Panels with a capacity of up to 5 kW
- Reduced electricity bills
- Increased savings
- Environment-friendly energy solution
_How to Apply:_
- Visit the official website: (link unavailable)
- Fill out the application form
- Submit your application before the deadline
Don't miss out on this amazing opportunity to go green and save money! Apply now and join the solar revolution!
#FreeSolarPanelScheme #PunjabGovernment #RenewableEnergy #SolarPower #SaveMoney #GoGreen #SustainableLiving #EnergyEfficiency"
"وزیراعلی مریم نوازشریف نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا"
♻: ٖپنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی لانچنگ
♻: پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر اپلائی کرسکتے ہیں
♻: فری سولر پینل سکیم کا مقصد عوام کو مہنگی بجلی سے مستقل ریلیف ہے-مریم نوازشریف
♻: فی یونٹ 14روپے سبسڈی سے پنجاب کے 73لاکھ صارفین مستفید ہوئے-مریم نوازشریف
♻: عوام کے وسائل عوام کی سہولت اور ریلیف کے لئے ہی خرچ ہوں گے-مریم نوازشریف
♻: صوبائی سیکرٹری انرجی نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے بارے میں بریفنگ دی
♻: سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے تحت سال بھر میں ایک لاکھ سولر سسٹم لگائے جائیں گے -بریفنگ
♻: صوبہ میں ماہانہ 200 یونٹ تک صرف کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا-بریفنگ
♻: 100یونٹ ماہانہ صرف کرنے والے 52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائے گا-بریفنگ
♻: 200یونٹ تک ماہانہ بجلی صرف کرنے والے صارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا -بریفنگ
♻: سی ایم فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل ”cmsolarscheme.punjab.gov.pk“ پر آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے-بریفنگ
♻: پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800پرایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں -بریفنگ
♻: صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی -بریفنگ
♻: سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم میں شفافیت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی -بریفنگ
CM Punjab Free Solar Panel Scheme!
🔹Under CM Punjab free solar panel scheme 100,000 solar systems will be installed throughout the year.
🔹Apply online at the portal cmsolarscheme.punjab.gov.pk for registration.
🔹Register for free solar panel scheme by sending an SMS to 8800.
🔹Verification will be done using the reference number and CNIC number mentioned on the monthly bill of the consumers.
"لاکھوں گھروں کو روشن مستقبل فراہم کرنے کی جانب ایک اور قدم"
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مفت سولر پینلز کی فراہمی کا آغاز کر کے عوام سے کیا اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ یہ اقدام عوام کی زندگیوں میں سہولت اور خوشحالی کی نئی شروعات ثابت ہوگا۔
"سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم"
◀ : سولر پینل اور انورٹر کو چوری سے بچانے کیلئے صارف کے شناختی کارڈ سے منسلک کیا جائیگا
◀ : فری سولر پینل سکیم کا مقصد عوام کو مہنگی بجلی سے مستقل ریلیف دینا ہے، مریم نواز
Ещё видео!