نائن الیون کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف شروع ہونے والی جنگ میں امریکہ نے کئی مشتبہ پاکستانی شہریوں کو بھی حراست میں لیا۔ ان ہی میں سے ایک سید فرمان شاہ ہیں جنہوں نے بگرام جیل میں ایک عرصہ گزارا۔ جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کرنے والے سابق پاکستانی قیدی کی کہانی ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!