*فلاحی کاموں کے لیے وزیراعلی بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا زبردست اور حوصلہ افزا موقف*
افراد باہم معزوری کے عالمی دن کے موقع پہ وزیراعلی بلوچستان کا زبردست خطاب اور افراد باہم معزوران کے مسائل کا مکمل حل اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کا وعدہ۔ وزیراعلی ہاوس افراد باہم معزوران کے لیے 24/7 کھلا رہے گا۔ پہلی دفعہ وزیراعلی کا فلاحی کاموں کے لیے دل کھل کر اعلانات اور تعاون۔
#cmbalochistan
#governmentofbalochistan
Ещё видео!