کپڑے تبدیل کرنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
کپڑے تبدیل کرنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال:میرا سوال یہ ہے کہ وضو کے حالت میں کپڑے تبدیل کرنے سے یا ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 162853
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1060-927/D=10/1439
کپڑے تبدیل کرنے یا ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
#kapde #wazoo #darululoomdeoband
fatwa link 👇👇👇
[ Ссылка ]
Ещё видео!