21 ستمبر 2023ء: عید میلاد النبیؐ کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 29 ستمبر جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعظم کی منظوری سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Ещё видео!