اس ویڈیو میں 8 مارچ کو پاکستان میں ہونے والے عورت مارچ کے نام پر بے ہودہ مارچ کا احوال بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح اس دن عورتیں سڑکوں پر مختصر لباس میں نکلتی ہیں اور ناچتی ہیں اور بیہودہ حرکتیں کرتی ہیں لیکن اس دن عورتوں پر ہونے والے مظالم کی کسی طرح سے کوئی تصویر کشی نہیں کی جاتیاور نہ ہی عورتوں کے حقوق کی بات کی جاتی ہے
#chaandsitaranews
8marchwoman'sday
Ещё видео!