nabi peace be upon him ki pidaish ki khushi mein milad ka jashan manana kaisa hai by Sheikh Abdul Basit Faheem
نبی کریم ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں میلاد کا جشن منانا کیسا ہے؟ الشیخ عبد الباسط فھیم حفظہ اللہ
#youtube #islamicstudies4all #islamicrelations #jashaneeidmilad #eidmiladunnabi #iircpk #iirctv #islahtube! #ilmitube! #eidkitnehain #kyaeidmilad manain
میں بھی جشن عید میلاد النبی منانا چاہتا ہوں.......
لیکن
میں نے سوچا کیوں نا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کو پڑھ لوں لہذا میں نے احادیث کی کتب پڑھی تو اس نتیجے پر پہنچا
کہ
📚 بخاری شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.
📚 مسلم شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.
📚 ترمذی شریف میں میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابوداؤد شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 نسائی شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابن ماجہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند احمد میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند امام اعظم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 موطا امام مالک میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مستدرک حاکم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بیہقی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مشکوۃ شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
احادیث کے بعد فقہ کی کتابوں میں جشن عید میلاد النبی کا عنوان تلاش.........
تو اس نتیجے پر پہنچا
کہ
📚 فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 قدوری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی عالمگیری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 کنزالدقائق میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی شامی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بدائع الصنائع میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام شافعی کی فقہ کی کتاب " الام " میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
لہذا
آخر میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ ایک بدعت ہے جس کا اسلام کوئی تصور نہیں
خدارا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس بدعت سے خود بھی بچیں اور پوری امت مسلمہ کو آگاہ کریں کہ یہ ایک بدعت اور حدیث پاک میں صاف لفظوں میں سرکار دوجہاں، سرور کونین، ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے.
Ещё видео!