پچھلے ایک مہینے میں پنجاب کالونی چانڈیو ولج نئی بستی سے تقریبا 20 کے قریب موٹر سائیکل 15 کے قریب پانی کی موٹریں اور 10 سے 12 گاڑیوں کی بیٹریاں چوری ہو چکی ہیں۔
اخر اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ علاقائی پولیس کیا کر رہی ہے؟ یہ تھانہ پھر کے لیے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ پولیس کے ہوتے ہوئے یہ دن بدن چوریاں کیوں بڑھتی جا رہی ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
تھانہ اس کے خلاف سخت ایکشن لے۔ ورنہ مجبورا علاقے والوں کو خود اٹھنا پڑے گا اور اس کے خلاف بھرپور مہم کرنی پڑے گی قانون کو مجبورا ہاتھ میں لینا پڑے گا۔ علاقے والے روز روز کی چوریوں سے تنگ ا چکے ہیں
@officialsindhpolice
@SpecialSecurityUnitSindhPolice
@Sindhpolice1
@governmentofsindh2112
Ещё видео!