جادوئی طاقتوں والا ایک سفید گھوڑا، جس کے ماتھے پر ایک مُڑا ہوا سینگ۔ اس کے بارے میں ہر کسی نے کبھی نا کبھی کچھ نا کچھ سنا ہوگا۔ یونانیوں اور رومیوں سے کہیں پہلے یہ ہندوستانی تھے جنہوں نے ایک خیالی یا افسانوی کردار کے طور پر ’یونیکورن‘ کو دریافت کیا تھا۔ دیکھا اسے کسی نے بھی نہیں ہے۔ دنیا بھر میں لوگ اس افسانوی مخلوق پر یقین رکھتے ہیں یا شاید اس لیے کہ یہ بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جرمن ریاست باڈن ووٹمبرگ یعنی جرمنی کا جنوبی علاقہ اس یونیکورن کا گھر ہے۔
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!