27 اکتوبر کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجتی کے طور پر پورے ملک میں یوم سیاہ کے طور پرمنایا گیا۔
27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر پوری دنیا کی طرح اج ہری پور میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی منائی گئی۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی شیرانوالہ گیٹ سے شروع ہو کر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ چوک تک نکالی گئی۔ ریلی میں سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے اہلکاروں و افسران نے شرکت کی۔
Ещё видео!