تھوڑی سی منی لانڈرنگ کیا ہوتی ہے خان صاحب؟ ملک کی معیشت کو اس حال تک لانے کا عمران خان ذمہ دار ہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل برس پڑے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کو دیوالیہ کرنے کے قریب چھوڑ گئی، اسے بچانے کے لیے ہم سب کو ٹیکس دینا ہوگا،
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر جلد دباؤ ختم ہوجائے گا اور چیزیں آسان ہوجائیں گی، تین ماہ میں ایسی کوئی کام نہیں کیا جس سے روپے کی قدر میں کمی آئے، درآمدات میں کمی کے باعث روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، اس ماہ 5 ملین ڈالر کی درآمدات ہوئیں درآمدات میں یہ کمی خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرکے چھوڑ گئے تھے لیکن ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عمران خان پوچھتے ہیں ذمہ دار کون ہے؟ ذمہ دار آپ ہیں، ماضی کی حکومت کی پالیسیوں کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا۔
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!