ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور
25مئی 2021
*14سال سے مفرور قاتل گرفتار،*
شادمان پولیس کی کارروائی،اے کیٹیگری کا مفرور اشتہاری ملزم ندیم گرفتار،
ملزم نے 14سال قبل اپنے باپ کے قاتل کو قتل کیا تھا،
گرفتار اشتہاری ملزم 14سال سے پولیس کو مطلوب تھا،
ملزم مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے، ایس ایچ او شادمان سہیل شہزاد
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ایس ایچ او شادمان اور انکی ٹیم کو شاباش،
مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد
#Police
#Video
#Punjab
#Team Work Suraj TV HD
Contact:03218422275
Senior Camera Men #AliHamza
Host #Ali_Hamza_Zimal_Khan
President #Quaid_Azam_Press_Club_CH_Irfan_Shokat
Ещё видео!