@DarbarMohraSharif
@sagymohrasharif
@atiqharooni
#shahidyousufharooni #mohrasharif #marh17 #sagymohrasharif #atiqharooni #like #share #comment #subscribe
YouTube channel 👇🏻
[ Ссылка ]
Facebook page 👇🏻
[ Ссылка ]
Instagram Page 👇🏻
[ Ссылка ]==
TikTok Profile 👇🏻
tiktok.com/@marh17.5
Whatsapp 👇🏻
[ Ссылка ]
دربار عالیہ موہڑہ شریف میں سردیوں والا عرس مبارک جو کہ 8،9،10 نومبر 2024 کو منعقد ہوا اس عرس مبارک کی اختتامی محفل اور دعا 10 نومبر بروز اتوار کو مزارات کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں نہ صرف پاکستان سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی بلکہ بیرون ممالک سے بہت سے خلفاء اور مریدین نے بھی شرکت کی۔
تلاوت قرآن مجید سے اس بابرکت محفل کا آغاز ہوا اور پھر ذکر کلمہ شریف کا ورد اور درود و سلام کے بعد ملک کے مایہ ناز نعت خوان حضرات نے اپنی اپنی حاضری حضورسرورِکائنات حضرت محمد ﷺ کے حضور پیش کی۔
اس ویڈیو میں صوفی صدیق ہارونی صاحب نے ذکر کلمہ طیبہ پڑھا اور حاضرین نے ان کا ساتھ دیا اور اس کے بعد وقاص ہارونی صاحب لاہور والے درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں مزید صوفی عارف صاحب نے موہڑہ شریف کا شجرہ پڑھا جس کے مناظر اپنے ناظرین کیلئے حاضر ہیں۔
اس محفل کے اختتام پر دربار عالیہ موہڑہ شریف کے سجادہ نشین غوثِ زمان قطب الارشاد اعلیٰ حضرت الحاج جناب پیر گوہر نظیر گوہرؔ صاحب نے خطاب فرمایا اور عالم اسلام کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔
اس محفل کی تمام تر ویڈیو ریکارڈنگ موہڑہ شریف میڈیا سینٹر نے کی ہے جو کہ آپ کی خدمت میں وقتاََ فووقتاََ یو ٹیوب، فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جلد شئیر کر دئیے جائیں گے۔
#foryou #foryoupageシ #youtubeshorts #youtube #youtuber #facebook #instagaram #tiktok #tiktokvideo #capcut #capcutedit #snapchat #duckybhai #rajabfamily #mrbeast
Ещё видео!