آسٹریا میں واقع ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں دنیا کی سب سے بڑی برفانی غار انسانی نظر کو ایک نئی دنیا میں لے جاتی ہے۔ ایک ایسی دنیا جو سفید برف سے لپٹی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے یہ سوالات اہم ہیں کہ برف میں یہ غار کیسے وجود میں آئی اور یہ کہ کیا یہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ اپنی موجودہ شکل برقرار رکھ سکے گی؟
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!