امریکی صدر جو بائیڈن کے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطے کے بعد پاک امریکہ تعلقات کس سمت گامزن ہونگے ؟کیا پاکستان کی مغربی سرحد پر امریکی دلچسپیاں پھر بڑھ رہی ہیں ؟؟ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پہلی بار " آذاد جموں وکشمیر" کا لفظ کیوں استعمال کیا ؟ بین الاقوامی امور کی ماہر پروفیسر صبا گیلانی کا سنو ڈیجٹل کے لئے سعید الرحمن صدیقی کو خصوصی انٹرویو
Ещё видео!