Video from waheedjaved555از دفتر وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان۔
2 ستمبر 2021
وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح۔
قینچی کند ہونے پر دانتوں سے فیتا کاٹ کر مالک دوکان کو شرمندگی سے بچا لیا۔
فیاض الحسن چوہان کی دانتوں سے فیتا کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کے مداحوں نے ان کے عوامی انداز کو خوب سراہا۔
ملنگ وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب نے دانتوں سے فیتا کاٹ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
اپنے حلقے اور اپنے لوگوں میں گھل مل کر خوشی محسوس کرتا ہوں۔ ترجمان حکومت پنجاب
Ещё видео!