روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا۔ صدر پوتن نے اس یلغار کو سپیشل ملٹری آپریشن کا نام دیا ۔ اس جنگ کو دو برس ہو چکے ہیں اور کوئی فریق بھی دوسرے کو زیر نہیں کر سکا ہے۔
امریکہ اور یورپ یوکرین کی مدد کر رہے ہیں لیکن اب مغربی دارالحکومتوں میں یوکرین کی 2024 میں شکست کی باتیں شروع ہو چکی ہیں۔
ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیں رفاقت علی کی یہ ویڈیو
پیشکش: عالیہ نازکی
سکرپٹ اور ایڈیٹنگ: رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!