TLP Hasilpur
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لبیک لبیک یا رسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
رکن شوریٰ تحریک لبیک پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد شفیق امینی صاحب اور امیر خیبر پختونخوا کی حاصلپور آمد کارکنان نے پرجوش طریقے سے خوش آمدید کہا امیر تحریک لبیک حاصلپور کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی اس کے بعد ڈاکٹر صاحب بہاولپور پروگرام کے لئے روانہ ہو گے
Ещё видео!