یہ چاہتے ہیں شہباز گِل عمران خان کے خلاف بیان دیں ، فاشسٹ حکومت کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے ، شہباز گل اپنی سانسوں کیلئے لڑ رہا ہے ، یہ شہباز گل پر تشدد کر کے عمران خان کیخلاف بیان دلوانا چاہتے ہیں ، رانا ثنا اللہ نے شہباز گل کے ساتھ جو ہوا سب نے دیکھا ، پورے اسلام آباد کی پولیس پمز میں ہے ، یہ بیان کو تحریک انصاف اور عمران خان سے منسلک کرنا چاہتے ہیں ، ایک پروفیسر اگر پاکستان میں سیاست کرنا چاہتا ہے جو ان کو منظور نہیں ، ہم حکومت کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی دھواں دار تقریر
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#ShahzadWaseem
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!