لندن کے معروف نیشنل لبرل کلب میں پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے ایک پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔ قائد اعظم اس کلب کے ممبر تھے اور لبرل خیالات رکھنے والی اہم شخصیات اس کلب سے وابستہ رہی ہیں۔ پاکستان کی آزادی کے 75 ویں سال میں قائد اعظم کی پینٹینگ تاریخ میں ان کے کردار کے اعتراف کے طور پر اس کلب میں خاص طور پر لگائی گئی ہے۔
#Jinnah #pakistan #london
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!