آج کی وزیر اعلیٰ سندھ “مس دعا” 💝۔۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ڈاؤن سنڈروم کا شکار ایک بچی کو “آج کی وزیراعلیٰ” قرار دے کر کابینہ کے باقاعدہ اجلاس کی صدارت کرائی گئی۔ “آج کی وزیراعلیٰ مس دعا” نے اجلاس میں بریفنگ لی اور ہدایات بھی جاری کیں۔
#SindhGovernment #SindhChildren #downsyndrome #ChildHealth #TodaysChiefMinister #Sindh
Ещё видео!