عمران خان کو مشکلات میں دیکھ کر انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بھی سیاست کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا،
- عمران خان نے بھرپور الیکشن لڑانے کا اعلان کردیا ،
- وفاداری کے یقین والے ساتھی مشکل وقت آتے ہی پی ٹی آئی چھوڑ گئے،عمران خان
- حیرت ہے بعد میں آنے والے80 سال کی عمر کےپرویز الہٰی میں جیل میں رہنا گوارا کر لیا مگر پی ٹی آئی نہیں چھوڑی عمران خان
- پرویز الٰہی کو سلام پیش کرتا ہوں عمران خان
- ایک سول کے جواب میں عمران خان نے کہا ہماری تیاری کیا ہونی ہے سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود حکومت نے الیکشن نہیں کروائے،
- الیکشن میں کرپٹ جماعتوں جو شکست دیں گے عمران خان
- عمران خان کی پہلی بار اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ میڈیا سے بات چیت
[ Ссылка ]
Ещё видео!