وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں ملاقات
سردار سکندر حیات خان نے وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور اور موثر انداز میں اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا
ملاقات میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لئے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز سے منانے کے حوالے سے تیاریوں پر گفتگو
ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی اور ترقیاتی امور پر بھی گفتگو
#PrimeMinisterImranKhan
Ещё видео!