راجن پور سے ہمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناظم وسیم سے
ڈسٹرکٹ راجن پور کے میڈیا وفد کی دربار حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری ۔
تفصیلات کے مطابق
ضلع راجن پور کے میڈیا وفد کی سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کی دربار مٹھن کوٹ پر حاضری ،جہاں انہوں نے دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اس وفد میں حافظ اویس صفدر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آ فیسر راجن پور ،سردار نصر اللہ خان گبول نمائندہ GTV,خرم شہزاد بھٹہ تحصیل رپورٹر روہی نیوز اور ناظم وسیم ڈسٹرکٹ بیورو چیف 61نیوز راجن پور شامل تھے۔
Ещё видео!