قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت اور قرآن کی پختگی کے لئے اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانے کے لیے قاری عبدالقیوم حفظہ اللہ تعالی کے مدرسہ کا انتخاب کریں تاکہ آپ کے بچے پختہ اور اچھی آواز میں قرآن کی تلاوت کرنا شروع کر دے
بڑی اچھی تربیت اور بہت ہی اچھے لہجوں کے اندر قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور قرآن کی پختگی منزلیں اور بہت ہی اچھا لہجہ ہر بچے کو سکھایا جاتا ہے
یہ ادارہ ایک اپنا نام خود رکھتا ہے اور اس میں بہت سارے طلباء و حفاظ کرام نے قرآن مجید کو یاد کیا
Ещё видео!