سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر قوم کا احتجاج۔
قرآن کی بے حرمتی پر حکمران لفظی بیان بازی کر کے خاموش ہو گئے،لفظی بیان بازیاں ناقابل قبول ہیں
جمعہ کو تمام جماعتوں نے سویڈن کے خلاف احتجاج کیا !!
لیکن صرف حافظ سعد حسین رضوی نے ہی مرکزی عظیم الشان تحفظ قرآن مارچ کی قیادت خود کی✨❤️
جب کہ دوسرا کوئی لیڈر نظر نہیں آیا ⁉️
#swedenquranburning
#march
#2023
#AnwaarAhmadOfficial
Ещё видео!