خبر شامل کرتے ہیں ڈپٹی بیورو چیف ندیم عباس بھٹی بیوٹیشن اینڈ آرٹ میں ایک روزہ فری کلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت حرا کاسمیٹکس کمپنی کے سی ای او محمد شہباز بھٹی اور نمرہ مشتاق نے کی فری کلاس میں دعا فاطمہ نے بچیوں کو میک اپ 2025 کے نیو ٹکنیکس سیکھائے جس کو بیوٹیشن نے خوب سراہا اس موقع پر میڈم حرا، میڈم مبینہ عدنان، میڈم پروین، سدرہ شاہد، مس مہوش، مس مطیبہ، مس نیلم، مس شازیہ مس رمشہ، اور مس اقصیٰ سمیت شہر بھر کی بیوٹیشن اور طالبات نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سے حرا کاسمیٹکس کمپنی کے سی ای او شہباز بھٹی اور اور دعا فاطمہ کا کہنا تھا کہ آج کی فری کلاس میں بچیوں کو برائیڈل میک اپ کے متعلقہ بہت کچھ سیکھایا گیا ہے جس کو سیکھنے سے بچیوں کے نالج میں اضافے کے ساتھ ساتھ سیکل بھی ڈویلپ ہو گی مزید انہوں کا کہنا تھا کہ مستقبل میں انشاءاللہ حرا کاسمیٹکس کمپنی کی جانب سے حق دار اور مستحق بچیوں کو بیوٹیشن چئیر اور میک اپ کا سامان فری آف کاسٹ فراہم کیا جائے گا، #breakingnewsheadlines #breakinnews #international
Ещё видео!