10 اکتوبر 2023ء: ہفتے سے شروع ہونے والے 'طوفان الاقصیٰ آپریشن' کے نتیجے میں اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1600 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے ہر حد تک جائیں گے تاہم حماس نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بدلے میں یرغمالیوں کو قتل کیا جا سکتا ہے۔
#hamasattack
Ещё видео!