Nabi Karim s.a.w Ke daawati Khutoot | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوتی خطوط
Urdu Bayan
خطوط نبوی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم کے خطوط بادشاہوں اور امراء کے نام
00:00 Start | شروعات
00:05 Intro | تعارف
01:20 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی کیوں بنوائی؟
why the ring of prophet Muhammad has been made for?
اس باب میں حضرت انس بن مالک سے مروی ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امرائے عجم کو خطوط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو عرض کیا گیا کہ امرائے عجم ان خطوط کو قبول نہیں کرتے جس پر مہر نہ لگی ہو تو آپ نے ایک انگوٹھی بنوائی ،
مختصراً یہ کہ انگوٹھی خطوط پر مہر لگانے کی خاطر بنوائی گئی
the seal of prophet muhammad was used to sign the letters he sent to various rulers.
01:47 آپ نے کن امراء وملوک کو خط تحریر فرمائے
To who the prophet Muhammad sent letters
اس امر کو حضراتِ صحابہ کرام اور روایت ِ جامعینِ سنت نے ثبت فرمادیا ۔نیز حاملینِ خط کا بھی ذکر کیا اور وہ یوں ہیں
نجاشی: حبشہ کا بادشاہ ۔اس کا نام اصحمہ تھا اور اس کی طرف حضرت عمر بن امیہ الضمریؓ نامہ مبارک لے کر گئے۔
قوقس :عزیزِ مصر جس کا نام جریر بن قتی تھا ۔اس کی طرف نامہ مبارک حضرت حاطب بن ابی بلتعہؓ لے کر گئے ۔
کسریٰ: شاہِ فارس جس کا نام خسرو پرویز تھا۔ اس کی طرف نامہ مبارک لے کر حضرت عبد اللہ بن حذافہ السہمیؓ تشریف لے گئے۔
قیصر:شاہِ روم جس کا نام ہرقل تھا اور اس کی طرف حضرت دحیہ کلبی ؓنامہ مبارک لے کر گئے۔
حاکمِ بحرین: جس کا نام منذر بن ساوی تھا ۔اس کی طرف نامہ مبارکہ لے کر حضرت علاء بن خضرمیؓ تشریف لے گئے۔
حاکم عامہ :جس کا نام نوزہ بن علی تھا اور رحمتِ عالمین کا اس کے نام نامہ مبارک لے کر جانے والے صحابی رسول حضرت سلیط بن عمرو عامری ؓتھے۔
حاکمِ دمشق: جس کا نام حارث بن ابی شمرغائی تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نامہ مبارک لے جانے والے صحابی سیدنا شجاع بن وہب ؓتھے۔
شاہِ یمامہ: جوکہ جیعقر اور اس کے بھائی کے نام تھا ۔ انہیں نامہ مبارکہ حضرت عمرو بن العاصؓ کے ہمراہ بھجوایا گیا تھا۔
The prophet sent letters to:
Emperor Ashama ibn Abjar in Ethiopia, Heraclius, the emperor of the Byzantine Empire, Chosroes, the king of Persia, Munzir ibn Sawa, the ruler of Bahrain, Himyarite Harith, the prince of Yemen, and Harith Gassani, the governor of Sham.
05:50 بعض خطوط کے مضامین
Examples of letters that were sent by prophet Muhammad letters
Nabi Kareem saw Ke Khatoot
Huzur (ﷺ) ke daawati khutoot
حضور صلی اللہ وسلم کے دعوتی خطوط
09:00 End | اختتام
❤️___/🔗LINKS🔗\___❤️
▼Facebook▼
[ Ссылка ]
▼Twitter▼
[ Ссылка ]
🌐Website🌐
[ Ссылка ]
❤️_____| 📺Watch More Videos📺|_____❤️
♥ [ Ссылка ]
♥ [ Ссылка ]
♥ [ Ссылка ]
Kindly Like Subscribe and Share 👍🔔🔗
[ Ссылка ]
#khutoot #Stories #Waqiat
Ещё видео!