Dear viewers
In this video, we shall learn how to recover the stolen mobile phone?
میرا بہت مہنگا سمارٹ فون چوری ہوگیا ہے اب کیاکرنا چاہئے؟
ناظرین اگرآج کل کے دور میں آپکا موبائل فون چوری ہوجاتا ہے تو اسکی واپسی بہت ہی آسان ہے جدید سسٹم کے تحت موبائل چوری ہونے کی صورت میں آپ اپنے موبائل کو ٹریکنگ پر لگوا سکتے ہیں اور جیسے ہی کوئی بندہ چوری شدہ موبائل آن کرے گا تو اس شخص کا تمام پتہ مع لوکیشن آپکے پاس آجائے گا۔ اگر آپکافون گوگل اینڈرائیڈ ہے تو آپ اس کو نیچے دئیے گئے لنک پر جا کر بھی ٹریک کرسکتے ہیں۔
[ Ссылка ]
یہ لنک ڈسکرپشن میں بھی موجود ہے
ناظرین جس شخص نے آپکا موبائل فون چوری کیا ہے اس شخص کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ فون چوری
ہونے کے فوراً بعد ضابطہ فوجداری کی دفعہ 154 کے تحت ایف آئی آر درج کرائیں اگر آپ نے ایف آئی آر درج نہ کرائی ہوئی تو آپ کوئی قانونی چارہ جوئی کرنے کے حقدار نہ ہونگےاور آپ اپنی موبائل فون کو واپس نہیں لے سکیں گے۔ ناظرین آپکو اس متعلقہ تھانے میں ایف۔آئی۔آر درج کروانی ہوگی جس کی حدود میں آپکاموبائل فون چوری ہوا ہے۔
ناظرین بعض اوقات ایف۔آئی۔آر درج کروانے سے معجزانہ طور پر بھی آپکا فون مل سکتا ہے۔ کیوں کہ کئی دفعہ موبائل چور پولیس کے ہتھے بھی چڑھ جاتے ہیں۔
stolen phone,how to track stolen phone,how to find a lost phone,how to,how to recover lost phone,how to recover iphone,how to find stolen phone,stolen,how to find lost phone,how to track iphone,how to find lost phone if it is switched off,what to do if the phone is lost or stolen,find lost mobile phone,find stolen mobile phone,lost phone recovery,how to find lost or stolen mobile phone,lost phone,mobile phone tracker,how to find a lost android phone,mobile phone,phone
#StolenPhone #BasicPakistaniLawsinUrdu #PakistanZindabad
Ещё видео!