*ٹوبہ ٹیک سنگھ.بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ملبے تلے دب گئے. دو کمسن بہنیں موقعہ پر جانبحق 3افراد شدید زخمی ہوگئے.*
*VO......*
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردونواح میں پچھلے چند روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے باعث اکال والاروڈپرواقع نواب کالونی میں میں گھر کی خستہ حال چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ملبے تلے دب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ٹیم موقع پر پہنچی مقامی افراداورریسکیو کی مددسےایک گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کےبعد تین افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیاجبکہ دوحقیقی بہنیں موقعہ پرجانبحق ہوگئیں.
جانبحق ہونےوالی بہنوں کےنام نگینہ اوررمضانہ ہیں. جبکہ زخمی افرادشکور.حیلمہ بی بی. راشدعلی. شامل ہیں
زخمی افرادکوریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا.
جہاں زخمی افرادکوطبی امداددی جارہی ہےاورایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے.
فوٹیج کیساتھ.
Ещё видео!