اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کہ نماز جنازہ کی نیت، طریقہ ،اور دعائیں کیا ہیں؟
نیز جتنا ہم نے نماز جنازہ کو مشکل سمجھا ہے اس سے کہیں زیادہ یہ آسان نماز ہے، اگر یہ کہا جائے کہ نمازوں سب سے آسان نماز جنازہ کی نماز ہے تو بے جا نہ ہوگا، اور افسوس ہوتا ہے کہ جب کوئی اپنے عزیز اقارب والدین، بہن بھائیوں کے جنازے میں شرکت کرتا ہے اور اس کو نماز جنازہ معلوم نہیں ہوتی، نا وہ شرم کے مارے کسی سے پوچھتا ہے اور نہ ہی کبھی سیکھنے کی کوشش کرتا ہے،
Ещё видео!