اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدرکی میڈیاسےگفتگو
اپنے وزرا کے ساتھ سویلین ہیلی کاپٹر پرجارہاتھا،وزیراعظم آزادکشمیر
میرےپاس ایسا کیاتھا؟ کیا میں چھاپامارنےجارہاتھا؟ وزیراعظم آزادکشمیر
بھارتی فوج نےسویلین ہیلی کاپٹرپرفائرنگ کی،وزیر اعظم آزادکشمیر
بھارتی فوج نا لائق اوربزدل ہے،وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر
میرے ساتھ کوئی گن شپ ہیلی کاپٹر نہیں تھے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
سویلین ہیلی کاپٹر زیرو لائن تک بھی جاتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
بھارت میں عام انتخابات قریب ہیں اس لیےوہ بوکھلاہٹ کاشکارہے،راجہ فاروق حیدر
بھارتی حکومت جھوٹ بولتی ہے کیونکہ انکے الیکشن آنےوالے ہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
آلات لگانے کا مقصد ہے کہ زندہ چیزکی نشاندہی ہوجاتی ہے،وزیراعظم آزادکشمیر
بھارت نےایل اوسی پراسرائیلی آلات لگائےہیں،وزیراعظم آزادکشمیر
بھارت نےبہانہ بنایاکہ ہیلی کاپٹرنےایل او سی پارکیا،وزیراعظم آزاد کشمیر
Ещё видео!