ہمارا مقصد آپکو قرآن پاک کے قریب لانا اور اس قابل بنانا ہے کہ آپ قرآن پاک کے احکامات کےمطابق اپنی زندگی گزاریں اور یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب آپ اپنے روزمرہ کے اوقات سے وقت نکال کر اس نیک کام میں صرف کریں گے پلگ اینڈ پلے میتھڈ کے ذریعے بہت جلد آپ سب قرآن پاک کو با معنی سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے 💫
Free of cost Quran pak ka tarjma prhaya jata h daily classes lene k liye contact kren
For joining our regular classes
[ Ссылка ]
