ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے گرین پاکستان پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی
طاھر چنہ ۔ ائ این این نیوز گھوٹکی
[ Ссылка ]
یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی ریلی نکالی گئی
ریلی گرین پاکستان پارٹی کے رہنما سید امجد علی شاہ جیلانی کی سربراہی میں رحموالی چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ریلی کے دیگر شرکاء نوید چاچڑ، شمن علی شاہ، اشفاق علی، احسان اللہ اور زاہد کلادی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی بربریت اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے مگر اقوام متحدہ کسی قسم کا تحرک نہیں لے رہی پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑي ہے ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور مودی سرکار کے خلاف نعرے درج تھے
طاھر چنہ ائ این این نیوز گھوٹکی
Ещё видео!