How to toast sesame seeds | تل کے بیج بھوننے کا طریقہ
میں نے تل کے بیج بھون کر کھانے کی ترکیب بتائی ھے- پین کا ٹمپریچر 160 ڈگری سینٹی گریڈ سے 180 ڈگری تک رکھیں اور پین میں تل ڈال کر انکو گھماتے رھیں - 5 منٹ کے بعد تلوں سے ایک خوشگوار سی مہک آنی شروع ھو جائے گی- ٹھنڈا کریں اور جیسے چاھیں کھائیں- اسطرح کی معلوماتی ویڈیوز دیکھیں لائک شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
مکمل ریسپی کیلیے لانگ ویڈیوز دیکھیں اس لنک پرyoutube.com/@rohiwallcooking
Ещё видео!